امریکا؛ سزا سنانے پر مجرم کا خاتون جج پر حملہ

ویب ڈیسک،

لاس ویگاس میں خاتون جج میری کی ہولتھس مجرم کو فیصلہ سنارہی تھیں

میرے خلاف فیصلہ کیوں سنایا جارہا ہے؟ امریکا میں سزا سنانے پر مجرم نے عدالت میں خاتون جج پر حملہ کردیا۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے  مطابق امریکی شہر لاس ویگاس میں خاتون جج میری کی ہولتھس مجرم کو فیصلہ سنارہی تھیں۔جس دوران مجرم نے اپنی جگہ سے بھاگتے ہوئے ڈیسک پھلانگ کر خاتون جج پرحملہ کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

حملے کے بعد ان کے ساتھیوں اور سکیورٹی اہلکاروں نے مجرم کو پکڑ کے گھسیٹتےہوئے باہر لے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!