تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ضلع ملیر کراچی
3 جنوری 2024
تھانہ شاہ لطیف ٹاون پولیس اور مددگار 15 کا مقابلہ دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
مدعی نے 15 مددگار پر اطلاع دی کہ دو ملزمان قائد آباد پل پر لوٹ مار کر رہے ہیں
اس اطلاع پر شاہ لطیف ٹاون کی پولیس موبائل اور مددگار 15 کی موبائل فوری طورپر موقع پر پہنچی
ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی
پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو ملزمان محمد اویس اور شاہ میر زخمی حالت میں گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو پستول بمائے راؤنڈ ، موبائل فون اور ایک موٹر سائیکل برامد
زخمی ملزمان کو برائے علاج معالجہ ہسپتال روانہ کیا گیا
مزید تفتیش جاری ہے
ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی
