تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 03 جنوری 2024
نیو کراچی پولیس کی خفیہ اطلاع پر منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری
نیو کراچی پولیس نے 2 مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات فروش میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر کے منشیات اور نقد زرفروخدگی برآمد کر لی
ملزمان کی شناخت صدیق عرف بونا ولد میکائیل، شہزاد ولد ابراہیم اور عبدالغفور ولد فیاض کے ناموں سے ہوئی
گرفتار ملزم صدیق کے قبضے سے 540 گرام (آدھا کلو سے زائد) چرس اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی
گرفتار ملزمان شہزاد اور عبدالغفور کے قبضے سے 550 گرام اور ، 120 گرام چرس، نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی
گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کی تفصیل ذیل ہے
ملزم شہزاد کا کریمنل ریکارڈ
1.Fir no 256/22 u/s
4/8 .1 Gutka Mava act of New Karachi .
02.Fir no 518/22 u/s 9.(1)3.(a) of New Karachi PS.
03.Fir no 598/23 u/s 9(1)3(b) Cns of New Karachi PS.
04.Fir no 648/23 u/s 9(1)3(b) Cns of New Karachi PS.
ملزم عبدالغفور کا کریمنل ریکارڈ
01.Fir no 279/23 u/s 9(1)3(b)
02.Fir no 1858/22 u/s 381-A both of NKIA PS.
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 06/2024 اور 07/2024 کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت درج کر کے ملزمان کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے
ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
