پی ٹی اے نے دو کمپنیوں کو وی پی این سروسز کے لائسنس کی منظوری دے دی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دو کمپنیوں کو وی پی این سروسز کے ضمن میں کلاس لائسنس کے اجرا کی منظوری دے دی ہے۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں، بنگلہ دیش کے خلاف تیاریاں مکمل

یہ اقدام کاروباری اداروں کو وی پی این کے قانونی استعمال کی سہولت فراہم کرتا ہے، جس سے ڈیٹا کی سیکیورٹی، پرائیویسی، اور قواعد و ضوابط پر عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے گا، جبکہ شفافیت کو بھی فروغ ملے گا۔

پی ٹی اے کے اعلامیے کے مطابق ادارہ ذمہ داری کے ساتھ کنیکٹیویٹی کی معاونت کے لیے پُرعزم ہے۔ وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کلاس لائسنس کے لیے آن لائن درخواست دینے کے لیے پی ٹی اے سے رجوع کریں۔

61 / 100 SEO Score

One thought on “پی ٹی اے نے دو کمپنیوں کو وی پی این سروسز کے لائسنس کی منظوری دے دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!