پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے کرک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کامیاب کارروائی کی۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا برطانیہ کا دورہ، جدید فوجی ٹیکنالوجیز پر بریفنگ
آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہر قیمت پر امن و استحکام یقینی بنایا جائے گا۔
