کراچی اسسٹنٹ کمشنر ابراہیم حیدری کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

کراچی – اسسٹنٹ کمشنر ابراہیم حیدری امیر علی میرانی کی زیر قیادت غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ یہ آپریشن حسینی چورنگی، گل احمد چورنگی، اسپتال چورنگی اور مہران ہائی وے پر قائم غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کیا جا رہا ہے۔
کراچی ایس ایس پی مددگار 15 عمران شوکت کی جانب سے اہلکاروں کی بہادری کو سراہا گیا

آپریشن کے دوران متعلقہ تھانوں کی پولیس اور اینٹی انکروچمنٹ پولیس کو بھی آپریشن میں شامل کیا گیا ہے تاکہ تجاوزات کو مکمل طور پر ختم کیا جا سکے۔

0ed991ef ba62 43aa bfcb fa1a7d69a4a2 ce09be71 63f7 4d70 b529 fd385de5cde0

64 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی اسسٹنٹ کمشنر ابراہیم حیدری کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!