الیاس گوٹھ اور لیاقت آباد میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی

ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود میں ایس ایس پی صاحب کی ہدایت پر الیاس گوٹھ اور لیاقت آباد نمبر 3 میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔ یہ آپریشن جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے انٹیلیجنس اطلاعات پر کیا گیا۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور کی افتتاحی تقریب، قومی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی

آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مکمل طور پر سیل کیا گیا اور 30 سے 35 سے زائد گھروں اور ہوٹلوں کی تلاشی لی گئی۔ اس دوران بائیومیٹرک ڈیوائس اور سیواس ڈیوائس کی مدد سے افراد کی تصدیق کا عمل بھی مکمل کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں تھانہ سپر مارکیٹ کے ایس ایچ او، موبائل یونٹس، لیاقت آباد اور شریف آباد پولیس، موٹر سائیکل گشت ٹیم، رینجرز کے ڈی ایس آر اور جوانوں نے حصہ لیا۔ اس کے علاوہ خواتین پولیس اور انٹیلیجنس اسٹاف نے بھی آپریشن میں بھرپور تعاون کیا۔

fcdc4c22 1928 4b7a a286 2c88f41056d4 f3fa9b43 b9cb 45b0 9712 72b58a4b8ad8 9c049a0d d4e4 433b 8af1 732c7de3a84e 9a027147 ade7 4cf9 bc59 d3d9ff84b1ab 11fd326d fdd5 4099 820d 947ccd5536c3 608c440e 2ccd 4565 8273 cbf27929476e

62 / 100 SEO Score

One thought on “الیاس گوٹھ اور لیاقت آباد میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!