پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے Rolex replica watches کہ جو بات چیئرمین پی ٹی آئی کرتے تھے وہی نواز شریف کر رہے ہیں۔
کراچی میں آرٹس کونسل آف پاکستان میں تقریب سے replica Rolex watches خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے مزید کہا کہ وفاق میں پیسے صوبوں سے جمع ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صوبوں کو کمزور کرنے اور صوبائی خود مختاری کو رول بیک کرنے کی replica watches سازش کی جا رہی ہے۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ اقتدار کی رسہ کشی میں سیاسی جماعتیں آئین پر حملے کا آلہ کار نہ بنیں۔