سندھ پولیس کے کمانڈو شہیر آفریدی نے انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹلز کا کامیابی سے دفاع کیا

تشکر نیوز: سندھ پولیس کے کمانڈو شہیر آفریدی نے ایک اور شاندار کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے اپنے تینوں انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹلز کا کامیابی سے دفاع کیا۔ آفریدی نے جنوبی افریقی حریف پیٹرک آلوٹے کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر کے ورلڈ باکسنگ کونسل (WBC)، ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن (WBA) اور ایشین باکسنگ فیڈریشن (ABF) کے مڈل ویٹ کیٹیگری ٹائٹلز اپنے نام برقرار رکھے۔

کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش برآمد، ریسکیو آپریشن مکمل

یہ شہیر آفریدی کی 16 ویں پروفیشنل فائٹ تھی اور اس فتح کے ساتھ وہ دنیا کے 100 بہترین پروفیشنل باکسرز میں شامل ہو گئے ہیں۔ کامیابی کے بعد شہیر آفریدی نے ڈی آئی جی ایسٹ اصفر مہیسر، ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ، اور ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی بھرپور حمایت کی۔

e5710361 de8e 41e7 9cfa d155560bca39 ffd7d3c9 49c3 4649 aad1 7284e5544e96 c9443eee 0649 43a9 b511 7fd08c9b8189

62 / 100 SEO Score

One thought on “سندھ پولیس کے کمانڈو شہیر آفریدی نے انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹلز کا کامیابی سے دفاع کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!