کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش برآمد، ریسکیو آپریشن مکمل

تشکر نیوز: کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب نالے میں ڈوبنے والے 10 سالہ بچے سلیمان کی لاش گزشتہ روز سے جاری ریسکیو آپریشن کے دوران برآمد کر لی گئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان کے مطابق سلیمان کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن مسلسل جاری تھا، جسے آج مکمل کیا گیا۔

شمالی وزیرستان: سپن وام میں شہید ہونے والے جوانوں کی پشاور میں نماز جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا

یاد رہے کہ گزشتہ روز دو بچے نالے میں ڈوب گئے تھے، جن میں سے ایک کی لاش پہلے ہی نکال لی گئی تھی جبکہ سلیمان کی لاش آج ریکور کی گئی ہے۔

1190e63e d847 4a69 9d51 e0d9b748357c 0d982a23 000e 4f6c 973c 0a4fc97437df 741e148f 298b 49c0 9d50 ab15842e26dd 62228c09 6c8d 4bd7 844c 6aef1e978d52 7dd01602 fde1 4bf1 8878 e88b83c7d3cb 1ae51715 1e6a 4315 9696 2cb379f5b625 afe31dee 5039 414b a4a9 e902b5b164b2

63 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش برآمد، ریسکیو آپریشن مکمل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!