ایڈیشنل آئی جی کراچی کی زیر صدارت سیف سٹی پروجیکٹ فیز ون پر اہم اجلاس، ریڈ زون اور ایئرپورٹ کوریڈور میں کیمروں کی تنصیب کا جائزہ

تشکر نیوز:  ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں سیف سٹی پروجیکٹ کے فیز ون کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سندھ سیف سٹی اتھارٹی، چیف ٹیکنیکل آفیسر، ڈی آئی جی ایڈمن کراچی رینج، اے ڈی آئی جی ایڈمن، پروجیکٹ ڈائریکٹر اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

ایف آئی اے امیگریشن کراچی کی کامیاب کارروائی، جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار

اجلاس میں سیف سٹی پروجیکٹ کے فیز ون کے تحت ریڈ زون ایریا اور ایئرپورٹ کوریڈور میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت جاری تمام امور اور اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے اہم ہدایات بھی جاری کیں تاکہ منصوبے کی تکمیل کو تیز تر اور مؤثر بنایا جا سکے۔

a7c96478 a8c2 40fc 8bfd 98c66480f560 c28abcfc 3c2b 4dc1 9354 7efd02af0a17 29d505e6 c10e 4ad3 abca 981a883dfc41 93ec0ff7 a4e6 4cfd b8ba ae1f3f2932a7 ce3b88fe cbec 4601 bd11 a1c232a814be 27f0e27c 7e73 4b62 a9af 8b22fb8779b6

One thought on “ایڈیشنل آئی جی کراچی کی زیر صدارت سیف سٹی پروجیکٹ فیز ون پر اہم اجلاس، ریڈ زون اور ایئرپورٹ کوریڈور میں کیمروں کی تنصیب کا جائزہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!