اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 71 کلو منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری آپریشن کے دوران 6 مختلف کاروائیوں میں مجموعی طور پر 71 کلوگرام منشیات برآمد کیں اور 6 ملزمان کو گرفتار کیا۔ لاہور کے کوریئر آفس سے نیوزی لینڈ بھیجے جانے والے پارسل میں سے 235 گرام آئس برآمد کی گئی۔ اسلام آباد کے قریب چونگی نمبر 26

آئی ایس پی آر کی مزید 3 ریٹائرڈ فوجی افسران کو تحویل میں لینے کی تصدیق

 

2dce936e 0739 4576 ab85 7d7b748baeda 7ec0450e 70f2 422f 9b0d 5b6031373849 9f304d49 3285 4606 b627 7e7c4f8448a7 47e550ab f491 4955 9698 f5e8c9401080 2675c9b7 b594 402e b78f 6b08f116bc13 6853c5dd bd24 4e8c a463 580e8f4a1111 0266578a 7c64 4833 a2b9 c2653bd3c23b 797102b8 80aa 47a0 9d3b a8641180a145 a7cb750f a1ce 4fa7 8bf1 263c4608fbdc a27e5d40 149e 48d8 9b09 ac7b5acdebe1 b4e0e486 92fa 4feb 9101 3dbfb851c244 b691bf71 7855 4d47 97d9 e55e81ff3135 b63868bf 89ab 453e 91bb a7820adc119e becedba1 2576 4547 a2e9 81377fe82da9 c7e5e6ed 7da5 4d76 b524 8bb6ca94e3a6 f073c862 4c14 4d75 984a 97b96042a4fe f5355906 bc26 43e5 bebd af3580ebde01 fbbf547e 6127 4ecc 95b3 3c7610f00610

 

پر کاروائی کے دوران 30 کلو چرس، 12 کلو افیون اور اسلحہ برآمد ہوا، جس میں 2 پستول، 4 میگزین اور 200 لائیو راؤنڈز شامل تھے۔ پشین میں ایک گاڑی سے 24 کلو چرس اور 500 گرام آئس برآمد ہوئی، جبکہ میانوالی کی ایم ایم روڈ پر ایک موٹر سائیکل سوار سے 3.3 کلو چرس برآمد کی گئی۔ ایم ون اسلام آباد کے قریب دو کاروائیوں میں مزید دو ملزمان سے 800 گرام چرس، 250 گرام ہیروئن اور 100 گرام آئس برآمد کی گئی۔ تمام ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

55 / 100 SEO Score

One thought on “اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 71 کلو منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!