اے وی ایل سی سائٹ ڈویژن نے سائٹ ایریا میں صدیق سنز کی پارکنگ سے موٹر سائیکل چوروں کی وائرل ویڈیو میں ملوث انتہائی مطلوب ملزمان عثمان اور
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 71 کلو منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار
ارسلان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدہ ملزمان سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی۔ یہ دونوں بھائی کراچی کی مختلف فیکٹریوں کی پارکنگ سے موٹر سائیکلیں چوری کرنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث پائے گئے۔ عثمان، جو ایک عادی مجرم ہے، پہلے بھی چار مرتبہگرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے اور اس کا سابقہ ریکارڈ بھی موجود ہے۔ ملزمان کے مزید ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور مزید برآمدگی کی توقع کی جا رہی ہے۔