خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

ہنگری کی آئل اینڈ گیس پبلک لمیٹڈ کمپنی (ایم او ایل) نے خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔

تشکر نیوز کے مطابق ہنگری کی آئل اینڈ گیس پبلک لمیٹڈ کمپنی ایم او ایل گروپ نے خیبر پختونخوا میں ٹی اے ایل بلاک میں رازگیر ون کنویں کی کھدائی کے دوران تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔

غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ (پی او ایل) نے رپورٹ کیا کہ کنویں سے یومیہ 20 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ (ایم ایم ایس سی ایف) گیس ملے گی اور یومیہ 250 بیرل خام تیل ملے گا، کنویں میں پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کا پری کمرشلٹی ورکنگ انٹرسٹ 25 فیصد ہے۔

58 / 100 SEO Score

One thought on “خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!