ضلع کرم میں سڑک کنارے بم دھماکا، 2افراد جاں بحق

تشکر نیوز: ضلع کرم کے کوڑم روڈ سینٹرل میں بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں طبی امداد دی گئی تاہم 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فریضہ حج کے دوران میدان عرفات میں پاکستانی خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش

‎ پولیس کے مطابق ضلع کرم میں سڑک کنارے رکھے گئے آئی ڈی کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔

One thought on “ضلع کرم میں سڑک کنارے بم دھماکا، 2افراد جاں بحق”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!