امریکی صدر کے بیٹے ہنٹربائیڈن اسلحہ کیس میں مجرم قرار

امریکی عدالت میں صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کا اسلحے کے کیس میں جرم ثابت ہوگیا، امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی صدر کے بیٹے کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔

امریکی صدر کے بیٹے ہنٹربائیڈن اسلحہ کیس میں مجرم قرار

 

تشکر نیوز کے مطابق ریاست ڈیلاویئر کی 12 اراکین پر مشتمل جیوری نے ہنٹر بائیڈن کو تینوں جرائم میں ملوث قرار دیتے ہوئے الزامات درست قرار دیے۔

جیوری نے ریمارکس دیے کہ ہنٹر بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس سے متعلق غلط بیانی کی۔

لیاقت آباد 1 تا 5 ،غیر قانونی تعمیرات کا گڑھ۔

 

عدالت نے ہنٹر بائیڈن کو سزا سنانے کے لیے ابھی کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا تاہم امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹر بائیڈن کو زیادہ سے زیادہ 25 برس قید اور ساڑھے سات لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔

62 / 100 SEO Score

One thought on “امریکی صدر کے بیٹے ہنٹربائیڈن اسلحہ کیس میں مجرم قرار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!