تشکر نیوز: ناظم آباد نمبر ایک پر ایس بی سی اے پر حملے کی کوشش کی ویڈیو وائرل
زرائع کا کہنا ہے ناظم آباد ایک نمبر پلاٹ نمبر 66/4 1Jپر غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے ایس بی سی اے پہنچی تو راحیل نامی شخص نے ایس بی سی سے پر دھاوا بول دیا اور ایس بی بی سی اے کو دھمکیاں دیتا رہا اور ایس بی سی اے پر تشدد کی بھی کوشش کی بولتا رہا کے میں نے پیسے دئیے ہیں
راحیل نامی شخص کا غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے پر ایس بی سی سے کو دھمکیاں اور ہاتھا پائی کی بھی کوشش ۔
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00
زرائع راحیل نامی شخص نے اپنے آپ کو سیاسی جماعت کا زمیدار ظاہر کرتا رہا اور ایس بی سی اے کو منتقی انجام تک پہنچانے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا اب دیکھنا ہوگا کے کیا ایس بی سی اے کیا قانونی کاروائی کرتی ہے؟