کراچی میں شدید گرمی میں میٹرک امتحانات جاری، ایک طالبہ بے ہوش

کراچی میں شدید گرمی میں میٹرک کے امتحانات کے دوران ایک طالبہ بے ہوش ہوگئی۔

تشکر نیوز کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کے دوران میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، جگہ نہ ہونے پر برآمدے کو کلاس روم بنا دیا گیا، پنکھے نہ ہونے سے طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق گرمی کی شدت سے ایک طالبہ بے ہوش ہوگئی، جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

45 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!