محمود آباد میں سعید غنی، فرحان غنی کے ہوم گراؤنڈ پر ایس بی سی اے کی ٹیم پر تشدد کا معاملہ

تشکرنیوز: محمود آباد میں سعید غنی۔ فرحان غنی کے ہوم گراؤنڈ پر ایس بی سی اے کی ٹیم پر تشدد کا معاملہ 16 گھنٹے گزرنے کے باوجود ایس بی سی اے کی ٹیم محمود اباد اور ٹیپو سلطان تھانے میں ایف آئی ار کے اندراج میں ناکام۔ ذرائع ایس بی سی اے کی ٹیم اج صبح سے ڈیمولیشن اسکواڈ کے ہمراہ متعلقہ تھانوں میں موجود۔ذرائع

5 4

محمود آباد اور ٹیپو سلطان تھانوں کے ایس ایچ اوز نے فون بند کر دیے۔ رابطے کی تمام کوششیں ناکام ذرائع ڈی جی ایس بی سی اے کی ہدایت پر جانے والی ڈیمولیشن ٹیم کو گزشتہ روز محمود آباد میں یرغمال بنایا گیا۔ تشدد کیا گیا ذرائع کیا متعلقہ ایس ایچ او سیاسی دباؤ کی وجہ سے تو اپنی سیٹیں چھوڑ کر نہیں بھاگ گئے۔شہری حلقے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی۔ آئی جی سندھ ۔ایس ایس پی ایسٹ متعلقہ واقعے کا نوٹس لیں اور ایف آئی ار کا اندراج کروائیں۔ شہری حلقے

اگر ایسے ہی معاملات چلتے رہے تو حکومتی رٹ کہاں رہے گی ؟ ایس بی سی اے تجاوزات کیسے ختم کرے گی ؟ شہری حلقے

50 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!