آزاد کشمیر کے لیے کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کے غلط استعمال میں ملوث درآمد کنندگان کے خلاف کسٹمز انٹیلیجنس کا بڑا کریک ڈاؤن

تشکر نیوز: آزاد کشمیر کے لیے کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کے غلط استعمال میں ملوث درآمد کنندگان کے خلاف کسٹمز انٹیلیجنس کا بڑا کریک ڈاؤن کسٹمز حکام نے واقع میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی گئی

آزاد کشمیر کے لیے کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کے غلط استعمال میں ملوث درآمد کنندگان کے خلاف کسٹمز انٹیلیجنس کا بڑا کریک ڈاؤن

انٹیلیجنس معلومات کی روشنی میں کسٹمز انٹیلیجنس کراچی کے عملے نے ایک گودام پر چھاپہ مار کر 73 کروڑ روپے مالیت کی 850 ٹن چائے ضبط کی کسٹمز انٹیلیجینس کی رپورٹ کی روشنی میں آزاد کشمیر گورنمنٹ نے ایک جے آئی ٹی تشکیل دی

جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق ماضی میں کی گئی درآمدات میں 255 کروڑ روپے ٹیکس چوری کیا گیا کسٹمز حکام نے واقع میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی

کسٹمز انٹیلیجنس، کراچی کی جانب سے سسٹر انٹیلیجنس ایجنسی کے تعاون اور رہنمائی میں کی گئی سخت کارروائی سے 255 کروڑ روپے کی چوری کی گئی رقم کی وصولی میں مدد ملے گی

64 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!