حکومت سندھ نے ملیر ڈوپلمنٹ اتھارٹی کی زمینوں پر قبضوں کا نوٹس لے لیا

تشکر نیوز: حکومت سندھ نے ملیر ڈوپلمنٹ اتھارٹی کی زمینوں پر قبضوں کا نوٹس لے لیا

نیشنل ہائی وے کے اطراف ایم ڈی اے کی اربوں روپے مالیت کی زمین مافیا سے خالی کروانے کاحکم 25اپریل کو رینجرز اور پولیس کے ہمراہ گرینڈ آپریشن کیا جائے گا حکام پولیس کے 100سے زائد اہلکاروں کو جمعرات کی صبح آپریشن کیلئے پہچنے کی ہدایت جاری

 

 

ایم ڈی اے کے سیکٹر 18میں قبضہ مافیا نے زمینوں پر قبضے کرکے غیر قانونی پلاٹنگ شروع کررکھی ہے

57 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!