گز شتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 35نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 18 ،راولپنڈی میں 5،گوجرانوالہ ،فیصل آباد میں 4،4شیخوپورہ میں 2،ملتان اورساہیوال میں ڈینگی کا ایک ایک نیا مریض سامنے آیا۔