Tashakur News
تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سی577روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے 398روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت249روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
تبصرہ *
نام *
ای میل *
ویب سائٹ
اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔