...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے اے ایس پی شہربانو نقوی کی ملاقات

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

خاتون پولیس آفیسر کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے پنجاب پولیس کی اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ پولیس ( اے ایس پی ) شہربانو نقوی نے ملاقات کی ہے۔

بدھ کے روز آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اے ایس پی  شہربانو نقوی کی ملاقات ہوئی جس کے replica Rolex دوران آرمی چیف نے خاتون پولیس آفیسر کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف کی۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستانی خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں اور انہوں نے اپنی قابلیت، استقامت اور عزم کی وجہ سے خود کو ممتاز کیا،  خواتین پاکستانی معاشرے کا ایک انمول حصہ ہیں۔

جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ ان کا احترام ہمارے مذہب کے ساتھ ساتھ ہماری معاشرتی اقدار میں بھی شامل ہے۔

اس موقع پر آرمی چیف نے عدم برداشت کو روکنے کے لیے replica Breitling watches ملک گیر اتفاق رائے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ تحفظات کے حل کے لیے قانونی راستے میسر ہوتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں نہ لیا جائے، بدعت کی بنیاد پر من مانی کارروائیاں معاشرے کے نقطہ نظر کو کمزور کرتی ہیں۔

ملاقات کے دوران آرمی چیف نے اسلام کے Breitling replica watches حسن سلوک اور احسان کے ابدی پیغام پر بھی روشنی ڈالی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.