تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
یونائیٹڈ مسلم فورم
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے احمدیوں کو تبلیغِ مذہب کی تشہیر کی اجازت دے کر آئینِ پاکستان سے غداری کے مرتکب ہوئے ہیں،
آصف رضا قادری
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بسنے والے کڑوروں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا ہےہم چیف جسٹس فائز عیسیٰ کے اس فیصلے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،آصف رضا قادری
دین اسلام اور آئین پاکستان ہرگز ایسے اقدامات کی اجازت نہیں دیتا ہے چیف جسٹس پوری قوم سے معافی مانگیں اور تجدید ایمان کریں،آصف رضا قادری
کلمہ طیبہ کے نام پر بننے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں منکرین ختم نبوتﷺ کی پشت پناہی کرنا دین اسلام کے خلاف کھلی بغاوت ہے،آصف رضا قادری
ان شاءاللہ عاشقان رسول ہر قیمت پر نبی کریمﷺکی ناموس کا دفاع کریں گے،آصف رضا قادری
کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین یونائیٹڈ مسلم فورم آصف رضا قادری نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی قادیانیوں کو تبلیغ مذہب کی تشہیر کی اجازت دینے سے متعلق اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ مذہبی ازادی کی اڑ میں دین اسلام و ختم نبوتﷺکے خلاف ہونے والی سازشوں کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے انشاءاللہ ناموس رسالتﷺکا بھرپور دفاع کریں گے، کلمہ طیبہ کے نام پر بننے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں منکرین ختم نبوت کو تبلیغ مذہب کی تشہیر کرنے کی اجازت دینا ملک بھر فسادات اور انتشار کو ہوا دینے اور دین اسلام کے خلاف کھلی بغاوت ہے،اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بسنے والے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا ہم چیف جسٹس کے اس فیصلے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں،منکرین ختم نبوت قادیانی ملعونوں کو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اپنےتبلیغ مذہب کو مکمل ازادی کے ساتھ اسکی ترویج اشاعت کے ساتھ اجازت دینا دین اسلام آئین پاکستان کی کھلی توہین ہے عاشقان رسولﷺآئین وقانون کے مطابق ایمانی جزبوں سے سرشار ہوکرساتھ عقیدہ تحفظ ختم نبوتﷺکابھرپور دفاع کرے گے،
دین اسلام اور آئین پاکستان ہرگز ایسے اقدامات کی اجازت نہیں دیتا چیف جسٹس پوری قوم سے معافی مانگیں اور تجدید ایمان کریں،اگر اعلی عدلیہ کے منصب پر فائز ہونے والے دین اسلام و آئین پاکستان کی خلاف ورزی کریں گے تو یقیناً ردعمل آئے گا اور عاشقان اسلام آئین و قانون کے مطابق مزاحمت اور ملک بھر میں بھرپور احتجاج کریں گے۔
