تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن پر جنرل الیکشن 2024 میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام
جنرل الیکشن 2024 میں تمام ٹاونز کو پولنگ اسٹیشن کی حالت بہتر کرنے کے احکامات تھے
چیئرمین نے میونسپل کمشنر نیو کراچی ٹاؤن کی بھیجی گئی سمری مسترد کی
پولنگ اسٹیشن میں کام نہ ہونے کے باعث الیکشن کے دوران عملے کو مشکلات کا سامنا رہا
سندھ لوکل گورنمنٹ نے اسپیشل سیکریٹری عائشہ حمید کو تحقیقاتی افسر تعینات کردیا، خط کا متن
ساتھ روز میں چئیرمین نیو کراچی پر لگے الزامات کی انکوائری رپورٹ جمع کروائی جائے ، خط کا متن
ٹاؤن چئیرمین نیو کراچی ٹاؤن پر میونسپل کمشنر نے الزام عائد کیے، خط کا متن
میونسپل کمشنر صائم عمران کے مطابق ٹاؤن چئیرمین محمد یوسف نے الیکشن کے کاموں میں رکاوٹ ڈالی تھی
ٹاؤن میں موجود 16 کروڑ روپے کے فنڈز کے باوجود الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کا ٹاؤن چیئرمین نے کہا۔ میونسپل کمشنر
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سینٹرل نے چئیرمین کے خلاف کاروائی کے لیے لوکل گورنمنٹ کو خط لکھا تھا
