...

سیکریٹری ایکسائز اینڈ نارکوٹکس عاطف الرحمان اور ڈی جی ایکسائز اورنگز یب پہنور کی ہدایت پر بڑی کارروائی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ کورنگی ٹیم نے مقابلہ کے بعد بد نام زمانہ منشیات فروش دھر لیا

ای ٹی او خواجہ وسیم کی نگرانی میں انسپکٹر سید مجتبی نقوی نے ٹیم کے ہمراہ کورنگی کراسنگ کے قریب پولیس مقابلہ ہوا ای ٹی او خواجہ وسیم

پولیس مقابلہ کے بعد بدنام زمانہ منشیات فروش عذیر خان ولد عبد الکریم سے 44 کلو اعلی کوالٹی منشیات برآمد کر لی ای ٹی او خواجہ وسیم

ملزم عذیر ولد عبد الکریم کے قبضہ سے ہنڈا سٹی گاڑی ADW,282 بھی برآمد کرکے مقدمہ 3/24 درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ای ٹی او خواجہ وسیم

برآمد کی گئی منشیات کی بین الاقوامی سطح پر مالیت 1 کروڑ سے زائد ہے ملزم عذیر خان سے مزید تفتیش جاری ہے ای ٹی او خواجہ وسیم

محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کورنگی کی بہتریں کارروائی پر سیکریٹری ایکسائز عاطف الرحمان اور ڈی جی ایکسائز اورنگزیب پہنور نے شاباشی دیتے ہوئے کارروائی کو سہرایا

ہمارا مشن ہے نوجوان نسل کو تباہی سے بچانا منشیات کا جڑ سے خاتمہ کرنا سیکریٹری ایکسائز عاطف الرحمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.