تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
مقدمہ پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ ،خوف و ہراس پھیلانے کے الزام کے تحت درج
عام انتخابات کے روز قادر مندوخیل پولنگ اسٹیشن میں داخل ہو کر بيلٹ باكس توڑے تھے
توڑ پھوڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے ایکشن لیا تھا
