سکھن پولیس کی کارروائی، 55 گرام آئس سمیت خاتون گرفتار

کراچی: سکھن پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمہ کے قبضے سے 55 گرام آئس برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ترجمان ضلع ملیر پولیس کے مطابق کارروائی ایس ایچ او سکھن کی نگرانی میں کی گئی۔ گرفتار خاتون کی شناخت رحمت عرف عبی زوجہ اسحاق کے نام سے ہوئی۔

منشیات کا مقدمہ درج

کراچی میں 84 انچ پانی کی لائن کا ایئر والو لیک، مرمت شروع

پولیس نے ملزمہ کے خلاف تھانہ سکھن میں مقدمہ الزام نمبر 655/2026 درج کرلیا ہے۔

سابقہ مقدمات کا ریکارڈ بھی موجود

پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزمہ کے خلاف پہلے بھی تھانہ سکھن میں دو مقدمات درج ہیں۔ ان میں مقدمہ الزام نمبر 340/2025 اور 347/2025 شامل ہیں۔

One thought on “سکھن پولیس کی کارروائی، 55 گرام آئس سمیت خاتون گرفتار”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!