...

پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان 4 وکٹوں سے کامیاب

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میزبان ٹیم نے 183 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

کپتان صاحبزادہ فرحان نے 89 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔ معاذ صداقت نے بھی 50 رنز بنا کر کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

صاحبزادہ فرحان اور معاذ صداقت کی عمدہ بیٹنگ

پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے 21 رنز بنائے۔ خواجہ نافع 12 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

صائم ایوب 8، حسن نواز ایک اور شاداب خان صفر پر آؤٹ ہوئے۔ محمد عمران بھی کھاتہ کھولے بغیر پویلین لوٹ گئے۔

سری لنکا کی جانب سے ایشان ملنگا اور مہیش ٹھیکشانا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ نوان تھسارا اور دشمانتا چمیرا نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

سری لنکا نے 182 رنز بنائے

اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔ مہمان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔

لہیرو اڈارا نے 91 رنز کی اننگز کھیلی۔ کمنڈو مینڈس نے 23 جبکہ داسن شناکا نے 18 رنز بنائے۔

کامل مشارا 6، دُنیتھ ویلالگے 5 اور کوشل مینڈس، سہان آراکچگے اور مہیش ٹھیکشانا ایک، ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔

دشمانتا چمیرا 6 اور ایشان ملنگا ایک رن کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

نسیم شاہ کی تین وکٹیں

پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ محمد عمران رندھاوا نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

صائم ایوب، رضا اللہ اور شاداب خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

اس میچ میں محمد عمران رندھاوا اور رضا اللہ نے پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو بھی کیا۔

3 thoughts on “پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان 4 وکٹوں سے کامیاب”

  1. Download full length xxx freeAsian twins have sexMature female public flashersBi
    sexual teen boy sexDomination in bahrainCheating fuck wife video revengeBlowjob vomit video clipsMature men young twins video galleryPhotos of michael burke gay xnxx Slutload skinny analDeep
    anal gappingFat guys fucking chicksUnicorn tattoo nakedGangbang amateursMaud breastsDownload monaco music for pleasure albumGirls who crave
    anal https://movz.portxvideos.com/ Cock man old sucking teenDaddies gay military videoSexy terry clarkTeen girl
    charities arizonaHistory of hardcore vol 1Bbw sex idahoLyrics bush smells like teen spiritCock peeking outNude latinas teens
    videosMature boots flickr xnxx Fuck doucheDicks sporting
    good black friday adFree porn sites with picturesApple bottom clothing
    websiteCheap rent in the virgin islandsIs it safe to eat cumPornstar blow job intructions

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.