تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا فراز احمد نے حکمت عملی کے تحت شہریوں کے حفاظت کے لیے جگہ جگہ اسنیپ چیکنگ عمل شروع کردیا ہے
ایس ایچ او فراز احمد کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے مختلف پوائنٹ پر پولیس نفری کو پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ بلاتفریق جاری رکھنے کا حکم دے دیا ہے
اسٹریٹ کرائم کو روکنے کے لیے پولیس اپنا کردار ادا کرے گی ہر ممکن عوام کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے
متعلقہ ایس ایچ او کا کہنا تھاکہ اسٹریٹ کرائم میں ملوث عناصر کو قانونی شکنجے میں لانے کے لیے ٹیکنیکل بنیاد پر کاروائیاں جاری رہیں گی
کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کسی بھی اسٹریٹ کرمنلز کو ہر گز برداشت نہیں کیا جاۓ گا ڈکیتوں کے سدباب کے لیے ناکہ بندی و چیکنگ کا عمل روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا