...

آل پاکستان پولیس فٹبال چیمپئن شپ خیبر پختونخوا پولیس چیمپئن

آل پاکستان انٹر پروونشل پولیس فٹبال چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر ہوگئی۔

اختتامی تقریب پولیس گراؤنڈ، پی ایچ کیو گارڈن، ساؤتھ زون کراچی میں ہوئی۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

خیبر پختونخوا پولیس چیمپئن

چیمپئن شپ کے فائنل میں خیبر پختونخوا پولیس نے سندھ پولیس کو شکست دے دی۔

خیبر پختونخوا پولیس نے کامیابی کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

سندھ پولیس فٹبال ٹیم نے چیمپئن شپ میں رنر اَپ کی پوزیشن حاصل کی۔

سندھ پولیس ٹیم میں ٹرافی اور میڈلز تقسیم

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے سندھ پولیس فٹبال ٹیم کو رنر اَپ ٹرافی پیش کی۔

انہوں نے سندھ پولیس کے کھلاڑیوں کو اپنے ہاتھ سے میڈلز بھی پہنائے۔

کراچی پولیس ترجمان کے مطابق چیمپئن شپ میں مختلف صوبوں کی پولیس ٹیموں نے حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.