...

ایس ایس پی عرفان بہادر کے حکم پر ایس پی جمشیدعلینا راجپر کی سربراہی میں SHO جمشید کواٹر کی دبنگ کاروائی۔۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ایس ایس پی عرفان بہادر کے حکم پر ایس پی جمشیدعلینا راجپر کی سربراہی میں SHO جمشید کواٹر کی دبنگ کاروائی۔۔

۔SHO جمشید کواٹر کا جمشید کے علاقے میں اسٹریٹ کرمنل سے پولیس مقابلا۔

مقابلے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار۔

گرفتار ملزمان تھانہ ناظم آباد گول مارکیٹ کی واردات میں CCTV فوٹیج میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

ملزمان کے دیگر دو ساتھی ۱) نواب ۲)عابد تھانہ رضویہ سے مقابلے کے دوران زخمی ہو کر سینٹرل جیل جاچکے ہیں

گرفتار ملزمان رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوے تھانہ رضویہ کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوے موقع سے فرار ہو گے تھے۔

گرفتار ملزمان تھانہ ناظم آباد۔ تھانہ رضویہ سے FIR میں نامزد ہیں۔

جنکی FIR نمبر درج ذیل ہیں۔
مقدمہ الزام نمبر 531/23
بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ
تھانہ ناظم آباد

مقدمہ الزام نمبر 499/23
بجرم دفعہ 324/353/34 ت پ
تھانہ رضویہ

گرفتار ملزمان کے نام۔
۱)صادق عرف جو ولد وحید مراد۔
۲) غلام مصطفی عرف ندیم ولد اصغر علی۔
برآمدگی۔
دو عدد TT پسٹل برامد۔
ایک عدد موٹرسائیکل نمبر KNL-2314 میکر یونیک 70 سیاہ سرقہ تھانہ رضویہ سوسائیٹی
ملزمان عادی مجرم ہیں۔ملزمان کی بار جیل جا چکے ہیں۔

 

 

ملزمان کا کرمنل ریکارڈ بھی موجود ھے۔
ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رھی ھے اور ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جارھی ھے
Insp. Syed Imtiaz Hussain
SHO Jamshed Quarter PS

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.