ایس ای سی پی کے آگاہی سیشن کے بعد ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (آباد) کے ارکان نے اپنے کاروبار کو کمپنیوں میں تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا۔
آباد ہیڈ آفس میں ہونے والے سیشن میں ایس ای سی پی کے کمشنر مظفر احمد مرزا کی قیادت میں وفد نے شرکت کی۔ آباد کے چیئرمین محمد حسن بخشی، سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید، وائس چیئرمین طارق عزیز میمن اور دیگر ارکان بھی موجود تھے۔
کمپنی رجسٹریشن سے متعلق بریفنگ
کمشنر مظفر احمد مرزا نے کاروبار کی رجسٹریشن آسان بنانے سے متعلق اصلاحات پر بریفنگ دی۔ انہوں نے غیر رجسٹرڈ کاروباری اداروں کو کمپنی کا قانونی ڈھانچہ اپنانے کی ترغیب دی۔
انہوں نے بتایا کہ کمپنی رجسٹریشن سے کاروبار کو الگ قانونی حیثیت ملتی ہے۔ اس سے شیئر ہولڈرز کے ذاتی اثاثوں کو بھی تحفظ ملتا ہے۔
اتحاد ٹاؤن ڈکیتی: گھر سے 25 تولہ سونا اور 18 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے
ای زی فائل پورٹل کا عملی مظاہرہ
کراچی کمپنی رجسٹریشن آفس کی انچارج سڈنی کسٹوڈیو پریرا نے eZfile پورٹل کا عملی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ڈیجیٹل نظام سے کمپنی رجسٹریشن اور فائلنگ کا عمل تیز ہوا ہے۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ کارپوریٹ حیثیت اختیار کرنے سے کاروباری اداروں کے لیے فنانسنگ کے مواقع بڑھتے ہیں۔ مقامی اور عالمی مارکیٹ تک رسائی بھی آسان ہوسکتی ہے۔
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے تجاویز
آباد کی قیادت نے ایس ای سی پی کے اقدام کو سراہا۔ ارکان نے اپنے کاروبار کو کمپنیوں میں تبدیل کرنے پر غور کی تصدیق کی۔
اجلاس میں کمپنیز ایکٹ 2017 کے تحت رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے متعلق تجاویز جمع کرانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ آباد کے ارکان نے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ (REIT) رجسٹر کرانے کے امکانات پر بھی غور شروع کردیا۔
Pretty! This was a really wonderful post. Thank you for your provided information.
Nude boys girls sexCumshot vintageBizarre interracial pornWife nnude in front of windowAll the bet porn on lineCala
maria pic sexyCallista model blowjob movieEritic hot oregon potland rubdownsSelling naked put optionsFree
xxxx prebnanat sex cloips xnxx Sttip air feedersComic teensHot
hairy redhead mmen nakedJackk napier dickFemdom animatedGuys doing girsl
with dildosLucy deakins nude scenes https://xnxxfree.win/ Vintage westsrn tv series listEl salvador cocdk fightingLil 14-18 facialsMy first sex teacher
tourPussy hir fuckingRomanian escorts in tokyoCleavage teen dresss xnxx Meet for sexx inn forest park georgiaHannah montana’s head on naked bodyAdult fiilm star listHermafrodites
pornVulvca pussyDoees mssturbation increase sensitivityVintage going to grandmas suitcaseNudde
beacch ffor nacked girlsMature and young blackGreat white
shark length by sexVintwge clothing allenown pennsylvaniaNice and titsFree lesbian sex onn webb cam