1965 کی جنگ پاک فوج اور فضائیہ کی جوابی کارروائیاں، بھارتی تنصیبات کو نقصان

ستمبر 1965 کی جنگ کے آٹھویں روز بھارتی فضائیہ نے پاکستانی شہری اور غیر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

وزیرآباد، چنیوٹ اور سرگودھا کی شہری آبادی بھی حملوں کی زد میں آئی۔ سیالکوٹ کے ہسپتال اور ضلعی عدالتیں بھی بھارتی فضائی حملوں کا نشانہ بنیں۔

پاک فوج نے بروقت جوابی کارروائی کی۔ فوج نے بھارتی دستوں کو لاہور اور سیالکوٹ کے علاقوں سے پیچھے دھکیل دیا۔

سیالکوٹ کے محاذ پر پاک فوج نے بھارتی فوج کے 21 ٹینک ناکارہ بنا دیے۔ فوج نے بھارتی فوجی سازوسامان بھی قبضے میں لیا۔

پاک فوج کی کارروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ شہریوں نے اپنی فوج کے حق میں نعرے لگائے اور حوصلہ بڑھایا۔

جنگ کے دوران بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔ سری نگر اور کارگل کے درمیان تقریباً تین میل طویل سڑک بھی تباہ کردی گئی۔

پاکستان نیوی نے بھی بحری محاذ پر کارروائی کی۔ 12 گھنٹے کے آپریشن کے بعد دوارکا کے بحری اڈے اور ریڈار اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب پاک فضائیہ نے لدھیانہ کے قریب ہلواڑہ میں بھارتی فضائی اڈوں پر حملہ کیا۔

جنگ کے دوران پاک فضائیہ کی کارروائیوں میں بھارتی فضائیہ کے متعدد طیارے تباہ ہوئے۔

One thought on “1965 کی جنگ پاک فوج اور فضائیہ کی جوابی کارروائیاں، بھارتی تنصیبات کو نقصان”

  1. Hot japanese lesbos having sexParanoid park homosexualChinese transvestitesAll the big dick gaySkinny mature women sex pictures freeBonus code geisha onlineSexual storieasAmanda donahoe nude castawayTity
    spank xnxx Pics of largest penisPremarital sex and contreceptivesWhat is sex greek providerCultural history its
    mind own penisFree big tits porn videoMuscle strap-on dominationCherry inside vaginaAdult gargoyle fanfictionSmells like teen spirit
    remixes https://best.xnxxtubexxx.cc/ Hot sexy boobs sexGay men in larned ksElise erotic tgpPartners for
    breast cancerTeen gf masterbatingBig boob lanas siteAp breast
    cancer newsFree gay and bisexual movie clipsAfrican american swingers cincinnatiJessica biel nude movie clips xnxx Vintage toy windup tractors ebayTailorx
    breast cancerDollhouse strip las vegasEscort service des moinesOther sinful story swapping swing swingingHorny young girls getting fuckedStrapon hampshire escortAsianamerican girls pussyHpt blonde on huge cockGirls shower nude naked video freeCharlise theron nude photosBobby williams
    free pornNaked rhianXxx female boss fucks employeePantyhose feet heelsLisa nobles sneed is
    a lesbianVagina muscles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!