تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
الحمراء منفرد اسلوب کے مالک شاعر علی زریون کے ساتھ ایک پروقار شام کا انعقاد کرئے گا
لاہور: آرٹس کونسل الحمراء میں رواں ہفتے بھر پور ادبی وثقافتی اور موسیقی کے پروگرامز پیش کرئے گا۔
اس حوالے سے الحمراء منفرد اسلوب کے مالک شاعر علی زریون کے ساتھ ایک پروقار شام کا انعقاد مورخہ 14فروری 2024بروز بدھ شام شام 6بجے الحمراء ہال نمبر دو میں کرئے گا۔جبکہ اسی ہفتے الحمراء میں نامور آرٹسٹ ساحر علی بگا ،ْاپنے فن کامظاہرہ مورخہ 15فروری 2024بروز جمعرات شام 6بجے الحمراء ہال نمبر ایک میں کریں گے۔