...

نادرا پاکستان میں تیار کیو آر کوڈ والا نیا قومی شناختی کارڈ متعارف

پاکستان میں نادرا نے کیو آر کوڈ پر مبنی نیا قومی شناختی کارڈ متعارف کرا دیا ہے۔ نیا کارڈ پاکستان میں تیار کیا گیا ہے اور اس میں درآمدی مائیکرو چِپ استعمال نہیں ہوگی۔

نادرا کے مطابق نیا شناختی کارڈ پولی کاربونیٹ میٹریئل سے تیار کیا گیا ہے۔ اس میں مائیکرو چِپ کی جگہ محفوظ کیو آر کوڈ شامل کیا گیا ہے۔

موبائل فون سے شناخت کی تصدیق

کیو آر کوڈ کے ذریعے شناختی کارڈ کی تصدیق عام اسمارٹ فون سے بھی ممکن ہوگی۔ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے بھی کوڈ اسکین کرکے شناخت کی تصدیق کی جا سکے گی۔

نادرا کے مطابق کیو آر کوڈ میں کارڈ ہولڈر کی متعلقہ شناختی معلومات اور تصویر موجود ہوگی۔ اس نظام سے نام، پتہ اور دیگر معلومات کے اندراج میں غلطیوں کے امکانات کم ہوں گے۔

ٹیلی کام کمپنیوں، بینکوں، اسپتالوں، پاکستان ریلوے، پولیس اور دیگر مجاز اداروں کو کیو آر کوڈ کی تصدیق کے لیے سافٹ ویئر فراہم کیا جائے گا۔

شناختی کارڈ میں مزید تفصیلات

نئے شناختی کارڈ پر خاندان نمبر بھی درج ہوگا۔ معذور افراد، بزرگ شہریوں، اعضاء عطیہ کرنے والوں اور آزاد جموں و کشمیر کے شہریوں کے لیے مخصوص نشانات بھی شامل ہوں گے۔

کارڈ پر نام اور پتہ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں درج ہوگا۔

14 اگست سے مرحلہ وار اجرا

نادرا کے مطابق کیو آر کوڈ والا نیا کارڈ 14 اگست سے مرحلہ وار جاری کیا جا رہا ہے۔ یہ موجودہ چِپ کے بغیر ٹیسلن شناختی کارڈ کی جگہ لے گا۔

جنوری 2027 سے نیا کیو آر کوڈ کارڈ NICOP اور جووینائل کارڈ سمیت قومی شناختی کارڈ کی تمام اقسام کے لیے جاری ہوگا۔

آخری مرحلے میں پاکستان اوریجن کارڈ کو بھی نئے چِپ فری کیو آر کوڈ کارڈ میں منتقل کیا جائے گا۔

نادرا نے واضح کیا ہے کہ پہلے سے جاری تمام شناختی کارڈ اپنی مقررہ تاریخ تک بدستور کارآمد رہیں گے۔

نادرا کے مطابق نئے شناختی کارڈ کی تیاری پاکستان میں ہوگی۔ اس اقدام سے درآمدی مائیکرو چِپ پر انحصار بھی ختم ہو جائے گا۔

One thought on “نادرا پاکستان میں تیار کیو آر کوڈ والا نیا قومی شناختی کارڈ متعارف”

  1. Solo gay blondeHot powerpoint downloads nudesTeenie eroticaHot cum facialsKimberlee ann nakedSophocles amateur pornGay percentage test xnxx Information mail vaginal surgeryRussian mature prn moviesNude retro maturesSex movies
    of a dogs dogknotOnline gay short storyMom pleasure with her own sonMature
    models agenciesEva angelina porn torrentSisely treasure sexy pics https://m.novoporno.cc/ Adult sex dating in montanaJawbone of an ass picsSad sexyBikini clothing
    womensFree streaming porn movies of shengzhenAdult
    anime movie watchFree gay hotlines phoneSex in the sea xnxx Whip girls bottomLela
    star pov fuck videoTeen kasia dildo bedpost torrentParis hilton videos blow
    jobTeen date an adultFacial abuse onlineVery hot wet
    blowjob free videosNude in public femaleVintage window
    partsSex pain bone marrow transplantBlack wool-cashmere
    aeryn double breasted coatRussian subway
    escorts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.