حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی کی نشست جیت لی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی نشست جیت لی۔

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 129 کراچی سینٹرل کے مکمل 147 پولنگ اسٹیشنز  کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے حافظ نعیم الرحمان 26926 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے معاذ مقدم 20608 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!