کراچی پورٹ پر دنیا کے بڑے کنٹینر جہازوں میں شمار ہونے والا MSC ERICA پہنچ گیا ہے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کا کہنا ہے کہ اس جہاز کی آمد نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ کراچی پورٹ انتہائی بڑے کنٹینر جہازوں کو محفوظ اور مؤثر انداز میں ہینڈل کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔
ترجمان کے پی ٹی کے مطابق MSC ERICA کی لمبائی 398.5 میٹر، چوڑائی 59 میٹر اور گنجائش 20 ہزار ٹی ای یوز (TEUs) ہے۔ جہاز کا گراس ٹنیج 194,308 میٹرک ٹن جبکہ ڈرافٹ 12 میٹر ہے، جس کے باعث اسے دنیا کے بڑے کنٹینر جہازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
کے پی ٹی کے مطابق کراچی پورٹ پر کارگو آپریشنز کے دوران جہاز سے 3 ہزار سے زائد کنٹینرز کی ہینڈلنگ متوقع ہے۔ آپریشنز مکمل ہونے کے بعد یہ جہاز اپنی اگلی منزل دالیان، چین کے لیے روانہ ہوگا۔
ترجمان نے بتایا کہ MSC ERICA کے ماسٹر نے کراچی پورٹ کے پائلٹس کی پیشہ ورانہ مہارت، جہاز کی محفوظ رہنمائی اور عملے کی مہمان نوازی کو سراہا۔
انہوں نے کراچی پورٹ کو خطے کی نمایاں بندرگاہوں میں شامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ بندرگاہ بڑے بحری جہازوں کی محفوظ اور مؤثر ہینڈلنگ کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
References:
Lollybet Casino No Deposit https://mekoramaforum.com/
References:
Lollybet Umsatzbedingungen live.warthunder.com
References:
Ggbet Casino Bonus ohne Einzahlung s3.amazonaws.com
References:
B7 Casino Auszahlung tehnoforum.com
References:
Nv1 Casino Auszahlung s3.amazonaws.com
References:
%random_anchor_text% https://bbs.tejiegm.com/
References:
Revolution Casino Bonus http://xtgem.com/u/mamri?redir=aHR0cHM6Ly93d3cud2ViZmFuY2x1Yi5jb20vaWxhbmlzYmV0dDcxNg&forum_id=oqp0yi6mk4estv1g3a90e41ut0cm6qo4iwxz1k3
References:
Quickwin Casino Bewertung https://gitea.fcyt.uader.edu.ar/samiraalbino45
References:
Candy96 download https://employmentabroad.com/companies/official-site-5