رینجرز ، پاک فوج اور سندھ پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل۔ ترجمان سندھ رینجرز

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

رینجرز ، پاک فوج اور سندھ پولیس کے سیکیورٹی انتظامات مکمل۔ ترجمان سندھ رینجرز

رینجرز کی جانب سے تمام اہم مقامات پر نفری کو تعینات کردیا گیا۔ ترجمان

کراچی اور اندرون سندھ میں رینجرز کے 10ہزار اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ ترجمان

6 ہزار اہلکار کراچی ،4 ہزار اہلکار اندرون سندھ میں فرائض انجام دیں گے۔ ترجمان سندھ رینجرز

کراچی میں کوئیک رسپانس فورس کے440 دستے تعینات کیے گئے ہیں۔ ترجمان

اندرون سندھ میں 392 دستے تعینات ہوں گے۔ ترجمان

کوئک رسپانس فورس 2 رینجرز موبائل 2 موٹر سائیکل اسکواڈ پر مشتمل ہوگی۔ ترجمان

رینجرز اور پاک فوج کے جوان مختلف مقامات پر گشت بھی کریں گے۔ ترجمان

کراچی اور اندرون سندھ کے انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پرتعیناتی بھی کی جارہی ہے۔ ترجمان

سندھ رینجرز کے دستے ڈی آر او آفس پر بھی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تعینا ت ہونگے۔ ترجمان سندھ رینجرز

ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے تک سیکیورٹی اقدامات سخت رہیں گے ۔ترجمان سندھ رینجرز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!