فری میڈیکل کیمپ: کراچی پولیس نے اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کے لیے مفت طبی سہولیات فراہم کردیں

کراچی: فری میڈیکل کیمپ کے تحت کراچی پولیس نے گارڈن ہیڈ کوارٹر ساؤتھ میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے لیے مفت طبی سہولیات فراہم کیں، جہاں ماہر ڈاکٹروں نے طبی معائنہ کیا اور مختلف تشخیصی ٹیسٹ بھی انجام دیے۔

یہ فری میڈیکل کیمپ ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی ہدایت پر ویلفیئر برانچ کراچی پولیس نے یونائیٹڈ ہسپتال کے تعاون سے منعقد کیا۔ کیمپ کا مقصد پولیس افسران، جوانوں اور ان کے اہلخانہ کو معیاری طبی سہولیات تک آسان رسائی فراہم کرنا تھا۔

کیمپ کے دوران شرکاء کا مفت طبی معائنہ کیا گیا، جبکہ کارڈیالوجسٹ سے مشاورت، ای سی جی، سی بی سی اور آر بی ایس سمیت مختلف تشخیصی ٹیسٹ بھی بلا معاوضہ کیے گئے۔ اس اقدام سے پولیس ملازمین نے بڑی تعداد میں فائدہ اٹھایا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا، ایس پی ہیڈ کوارٹر اور دیگر سینئر پولیس افسران نے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا۔ انہوں نے انتظامات کا جائزہ لیا اور یونائیٹڈ ہسپتال کے نمائندوں سے ملاقات کرکے طبی سہولیات کی فراہمی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال بھی کیا۔

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کی صحت اور فلاح کو ترجیح دینا ادارے کی ویلفیئر پالیسی کا اہم حصہ ہے، جبکہ ایسے اقدامات مستقبل میں بھی جاری رکھے جائیں گے۔

One thought on “فری میڈیکل کیمپ: کراچی پولیس نے اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کے لیے مفت طبی سہولیات فراہم کردیں”

  1. Adult movie wet dreamsKontakty ogloszenia pan sexNaked girls of
    sturgisCollege porn decideSocial anxiety disorder for teensWatersports peeTight teen fuck finalsLearn to strip guyGreat secret sex
    story xnxx Asian authorHairy pussy fucking clipNude layin girlsWhat is
    metastic breast cancerSexy old ladies playing there selves3d sex comics raymond
    revengeDad jack off https://xvideostube.cc/ Shawn johnson sexy fakeNude jayma maysLick my butt and suck on my
    ballsWash vintage chiffonTeens only bikinis tops boobsNude jocks huge cocks menSelf
    cum swaloowers xnxx Japanese porn movies free downloadSally baxter nakedAustralia
    porn blockedPenis girth extender toysWomen large natural breastsAdult massage clerkenwellPokemon porn icsTeen cheerleader crotch
    kicks photosEarliest female orgasmHot horney women nudeBritney apears pussy picsGirly vibratorShaveed pussy picsMickey rooney stripSook yin lee sex video from
    shortbusShiney underwear fetishReal nude house wifes moviesVideos of sucking big
    penisAmateur blow blow job jobFloppy tits tgp

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!