انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

انٹربینک میں روپےکی قدر میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 8 پیسے سستا ہوگیا۔

انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 34پیسے ہے۔

 

 

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 42 پیسے کا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!