پشین دھماکا، استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے واقعے پر مذمت کا اظہار،

آئی پی پی سندھ کے صدر محمود مولوی کا دھماکے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار،

زخمیوں کی جلد مکمل صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں، محمود مولوی

سازش کے تحت چند ملک دشمن قوتیں امن خراب کررہی ہیں، محمود مولوی

بھارتی ایجنڈا پر کام کرنے والے چند گمراہ لوگوں کے عزائم پورے نہیں ہونگے، محمود مولوی

 

 

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مزید تیز کیا جائے، محمود مولوی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!