سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے  کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے 184756 روپے ہے۔

 

 

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 2033 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!