تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 06 فروری 2024
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا رینجرز اور پاک فوج کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ
امروز ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے رینجرز 61 ونگ اور پاک فوج کے ہمراہ فلیگ مارچ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں فلیگ مارچ کیا
فلیگ مارچ کے مقصد عوام میں تحفظ کا احساس دلانا جبکہ شرپسند عناصر کو باور کرانا تھا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل اپنی دیگر لاء انفورسمنٹ ایجنسی کے ساتھ عوام کی جان و مال کی محافظ ہے
فلیگ مارچ 61 ونگ رینجرز طاہر ولا سے نکل کر عائشہ منزل، واٹر پمپ سہراب شاہراہِ پاکستان سے ہوتا ہوا النور موڑ راشد منہاس روڈ سے ناگن چورنگی شیر شاہ سوری روڈ سخی حسن، فائیؤ اسٹار چورنگی حیدری بورڈ آفس سے واپس عائشہ منزل اور مکا چوک کیا گیا
فلیگ مارچ آپریشن میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تمام ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز سمیت رینجرز اور پاک فوج کے افسران نے حصہ لیا
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP