چیئرمین پی سی بی کون؟ محسن نقوی یا مصطفیٰ رمدے؟،انتخاب آج ہوگا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

بورڈ آف گورننگ کے تمام ممبران کی اجلاس میں شرکت لازمی ہے

چیئرمین پی سی بی کون؟ محسن نقوی یا مصطفیٰ رمدے؟ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا آج انتخاب ہو گا ۔

بورڈ آف گورننگ اجلاس آج دوپہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں ہو گا،اجلاس کی صدارت قائم مقام چیئرمین پی سی بی سلیکٹر کمیشنر شاہ خاور کریں گیں ۔

بورڈ آف گورننگ کے تمام ممبران کی اجلاس میں شرکت لازمی ہے،اجلاس میں اگلے 3سال کے لئے چئیرمین پی سی بی کا انتخاب ہو گا ۔

مصطفیٰ رمدے اور سید محسن نقوی پیڑن انچیف کی طرف سے چئیرمین کے الیکشن کے لئے نامزد کئیے ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!