...

کراچی میں ٹاؤن بیسڈ بلڈنگ کنٹرول نظام نافذ، غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا اعلان

کراچی: ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) مزمل حسین ہالیپوٹو نے کہا ہے کہ ادارے میں کوئی نئی آسامی یا نشست تخلیق نہیں کی گئی، بلکہ حالیہ نوٹیفکیشن کے ذریعے موجودہ افرادی قوت اور انتظامی ڈھانچے کو ٹاؤن بیسڈ نظام کے تحت منظم کیا گیا ہے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ کراچی جیسے بڑے اور گنجان آباد شہر میں بلڈنگ کنٹرول کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے ٹاؤن سطح پر نگرانی اور انتظامی امور کی تنظیم ناگزیر تھی۔ ان کے مطابق ایس بی سی اے کے افسران اور عملہ پہلے ہی اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں اور نئی پوسٹوں کے قیام سے متعلق تاثر حقائق کے منافی ہے۔

ڈی جی ایس بی سی اے کا کہنا تھا کہ ٹاؤن بیسڈ نظام کے نفاذ سے بلڈنگ پلانز کی منظوری، تعمیراتی سرگرمیوں کی نگرانی اور شہریوں کی شکایات کے ازالے کے عمل میں بہتری آئے گی، جبکہ فیصلوں اور کارروائیوں کی رفتار بھی تیز ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس انتظامی اصلاح کے ذریعے غیر قانونی تعمیرات، منظور شدہ نقشوں کی خلاف ورزیوں اور خطرناک قرار دی جانے والی عمارتوں کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنایا جائے گا تاکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

مزمل حسین ہالیپوٹو کے مطابق اس اقدام کا مقصد ادارے کی کارکردگی، جوابدہی اور عوامی خدمات کے معیار میں بہتری لانا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ٹاؤن بیسڈ نظام شہریوں کو بروقت اور بہتر خدمات کی فراہمی میں معاون ثابت ہوگا اور بلڈنگ کنٹرول کے نظام کو مزید فعال اور شفاف بنائے گا۔

One thought on “کراچی میں ٹاؤن بیسڈ بلڈنگ کنٹرول نظام نافذ، غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا اعلان”

  1. Asian bra girl inSex offender gunSwinging lifestyle santiago minnesotaArizona nudistReal milfs tgpLarge porn movie
    filesDude loves cockMature porn index tubes xnxx Nude bikini fashion modelFacial hair transplantChristian transvestiteSexy teen girls with carsPornstars vids xxxOne spankSex fimpjesCasual sex la crosse wi
    https://xnxxhub.win Same sex marriage wrights and wrongsEscort ps magnum shotgunErgonomically
    designed vibrator in soft siliconeDegrees in adult
    educationVirgin mary houseOhio nude modelsFacial hair herbal indian treatment
    unwantedHot chicks on dick xnxx San diego dmv teensGirls ass photos bubble buttsBras fuckedVillage adult day health programFemale bands performing nudeSanta fe adult clubMaster made me
    suck his cockAmateur mature wives videoTeen development programsVintage winnie the pooh artIs it sinful to masturbateJapanese upskirt vdoYoung gay
    sufer boysEboneygirls free blowjob videos massage

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.