کراچی (18 مئی 2026): ضلع ملیر کی حدود میں ایم نائن موٹروے پر ٹرالر کی پولیس موبائل کو ٹکر کے افسوسناک حادثے میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر صاحب خان اور کانسٹیبل واجد علی کی نمازِ جنازہ ضلع ایسٹ پولیس ہیڈکوارٹر سعودآباد کمپلیکس ملیر میں ادا کر دی گئی۔
نمازِ جنازہ میں انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی و ایس ایس پی ایسٹ، ایس ایس پی ملیر، ایس ایس پی موٹروے سمیت پولیس افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہداء کے ورثاء، اہل علاقہ اور احباب بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔
آئی جی سندھ نے شہداء کے جسدِ خاکی پر پھول چڑھائے اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ سندھ پولیس شہداء کے اہل خانہ کو ہر ممکن سہولت اور تعاون فراہم کرے گی۔
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے اس موقع پر کہا کہ “سندھ پولیس کے شہداء ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔”
شہداء کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔
References:
Lollybet Casino Freispiele https://wargaming.net
References:
Lollybet Casino Erfahrungen https://www.gcores.com/link?target=https://lollybet.com.de/
References:
Swift Casino Bonus ohne Einzahlung s3.amazonaws.com
References:
Da Vinci’s Casino Auszahlung https://s3.amazonaws.com
References:
%random_anchor_text% https://sigma-talenta.com
References:
Jackpot Casino Bonus ohne Einzahlung cyprusjobs.com.cy
References:
Truefortune Casino Bewertung http://medopttorg.ru
References:
Www Candy96 Casino inspiredcollectors.com
References:
Candy96 payment methods itheadhunter.vn
References:
Candy96 Casino tournaments https://mauicountyvirtualjobfair.com/employer/live-games-at-candy96-real-dealer-casino