آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

ویب ڈیسک،

اعلامیے کے مطابق آئی سی سی ویمنز ٹیم آف دی ایئر میں آسٹریلیا کی 4،انگلینڈ 2 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، بھارت اور سری لنکا کی 1،1کھلاڑی شامل ہیں۔

ویمنز ٹی20 ٹیم آف دی ایئر میں پاکستان کی کوئی کھلاڑی جگہ نہ بناسکیں جبکہ سری لنکا کی چماری اتھاپتھو ویمنز ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کی کپتان قرار دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!