بسلسلہ تقریب شادی خانہ آبادی(صاحبزادی)علامہ ڈاکٹر عطاء المصطفی جمیل راٹھور اس موقع پر چیئرمین یونائیٹڈ مسلم فورم آصف رضا قادری موجود

بسلسلہ تقریب شادی خانہ آبادی(صاحبزادی)علامہ ڈاکٹر عطاء المصطفی جمیل راٹھوراس موقع پر چیئرمین یونائیٹڈ مسلم فورم آصف رضا قادری موجود

تشکُّر نیوز کراچی

اس موقع پر چیئرمین یونائیٹڈ مسلم فورم و مرکزی نائب صدر آل تاجران سندھ اتحاد آصف رضا قادری کی چیئرمین آل کراچی جیمز جیولرز ایسوسی ایشن وضلعی صدر آل تاجران سندھ اتحاد شفیع داؤد و نائب صدر آل تاجران سندھ اتحاد عبدالقادر سوریہ سمیت اراکین یونائیٹڈ مسلم فورم کےہمراہ خصوصی شرکت

جبکہ تقریب شادی خانہ آبادی کی منعقدہ پروگرام میں مفتی اعظم پاکستان حضرت علامہ مولانا پروفیسر مفتی منیب الرحمن دامت برکاتہم العالیہ،
حضرت علامہ مولانا مفتی لیاقت اظہری،
جگر گوشہ قائد ملت اسلامیہ حضرت علامہ مولانا شاہ اویس نورانی،
حضرت علامہ مولانا ریحان امجد نعمانی،
علامہ مولانا مفتی نذیر جان نعیمی،
حضرت علامہ مولانا مفتی رفیع الرحمن نورانی،
حضرت علامہ مولانا اشرف گورمانی،
محترم یعقوب عطاری(دعوت اسلامی)
حضرت علامہ مولانا فرید الدین قادری،
رہنما آل تاجران سندھ اتحاد عبدالقادر سوریہ،
صدر کراچی مسلم لیگ ق حاجی جمیل خان،
سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ق صادق شیخ،
تاجر رہنما خواجہ جمال سیٹھی، تاجر رہنما خواجہ خرم سیٹھی،
تاجر رہنما اصف گلفام،
تاجر رہنما فیروز کامدی،
تاجر رہنما وسیم کامدی،
رہنما ایم کیو ایم شبیر قائم خانی،
رہنما ایم کیو ایم زاہد منصوری،
رہنما ایم کیو ایم رؤف صدیقی،
رہنماایم کیو ایم وسیم افتاب،
رہنماپیپلز پارٹی رضا ہارون،
سماجی شخصیت ڈاکٹر حبیب بیک چغتائی،اراکین UMF عزیر فاروقی،سید رمیز رضا،جنید قادری،رمیز نورانی،
ایڈوکیٹ ہاشم نورانی،
داؤد ابراہیم،
رضوان قادری،
سمیت علماء اکرام،تاجر برادری،سیاسی وسماجی شخصیات ویگر معززین شہر کی خصوصی شرکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!